8 اکتوبر، 2008، 5:09 PM

ایہود اولمرٹ

اسرائیلی وزیر اعظم کا روس کا دورہ ناکام

اسرائیلی وزیر اعظم کا روس کا دورہ ناکام

اسرائيل کے وزير اعظم ایہود اولمرٹ روس کو ایران کے خلاف ہمراہ کرنے میں بری طرح ناکام ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائيل کے وزير اعظم ایہود اولمرٹ نے ماسکو میں روس کے صدر دیمتری مدودوف سے ملاقات کی  ہےکو ایران کے خلاف ہمراہ کرنے میں بری طرح ناکام ہوگئے ہیں۔ اولمرٹ نے نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ روس نے اسرایل کی حمایت پر تاکید کی ہے لیکن اولمرٹ نے اس بات کی طرف کوئی اشارہ نہیں کیا کہ آیا روس ایران کے ساتھ فوجی نوعیت کے معاملات جاری رکھے گا یا نہیں، روس اور اسرائیل کے باہمی روابط اسرائیل کی طرف سے جارجیا کی فوجی حمایت کے بعد بد ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔

 

News ID 762122

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha